ابوبکرالرازی

وکیپیڈیا سے

انکا مکمل نام ، ابوبکر محمد ابن ذکریا الرازی (864 تا 925 عیسوی) ہے۔ آپ کو انگریزی میں Rhazes یا Rasis بھی کہا جاتا ہے۔ آپ ممتار مسلم حکیم دانشور اور ماہر طبیب تھے۔

[ترمیم] اہم تصانیف

[ترمیم] بیرونی روابط