اصغر گونڈوی

وکیپیڈیا سے

اصغر گونڈوی
اصغر گونڈوی

پیدائش : 1884ء

وفات: 1936

شاعر۔ آباؤ اجداد گورکھپور کے رہنےوالے تھے۔ مگر والد منشی تفضل حیسن نے گونڈے میں سکونت اختیار کر لی تھی ۔ پہلے گونڈے میں چشمہ سازی کا کاروبار کرتے تھے۔ بعد میں بسلسلہ ملازمت الہ آباد میں قیام رہا ۔ وہاں ہندوستان اکادمی کے سہ ماہی رسالہ ہندوستانی کے ایڈیٹر تھے۔ کلام کا پہلا مجموعہ نشاط روح 1925ء میں اور دوسرا مجموعہ سرور زندگی 1935 میں شائع ہوا۔