افسر میرٹھی

وکیپیڈیا سے

پیدائش : 1898

وفات: 1958ء

شاعر ، ادیب ،میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور کچھ مدت اخبار نویسی کی پھر گورنمنٹ جوبلی کالج لکھنو میں لیکچرار ہوگئے۔ ابتداء میں غزلیں کہیں۔ پھر نظم اور گیت لکھے۔ غزلوں اور نظموں کےدو مجموعے جوئے رواں اور پیام روح شائع ہوچکے ہیں۔ مختصر افسانوں کے مجموعے ڈالی کا جوگ اور پرچھائیاں ہیں۔ نورس تنقیدی مقالات کا مجموعہ اور نقدالاداب فن تنقید پر ایک مسبوط کتاب ہے۔