ایسٹرن ٹائمز

وکیپیڈیا سے

لاہور کا ایک انگریزی روزنامہ جسے فیروز سنز نے 1931ء میں جاری کیا۔ علامہ عبداللہ یوسف علی اس کےپہلے ایڈیٹر تھے ۔ میاں سر افضل حسین کی حکومت اور یوننسیٹ پارٹی کا حامی تھا۔ ان کی وفات پر ہفت روزہ کر دیاگیا۔ اور اسی صورت میں 1940ء تک نکلتا رہا۔ پھردوبارہ روزنامہ ہوگیا۔ بعد ازاں الہلال لمیٹڈ نے خرید لیا اور بالآخر 1947ء میں بندکردیا گیا۔ صفحات کی تعداد 4۔6 ہوتی تھی۔ قیمت ایک آنہ فی پرچہ تھی۔