بقراط
وکیپیڈیا سے
- پیدائش: 460 قبل مسیح
- وفات: 377 قبل مسیح
مشہور یونانی سائنس دان، طبابت میں بہت کام کیا اور نام پیدا کیا۔ بیماری میں تعویذ گنڈے کے علاج کی بجائے سائنسی علاج کی بنیاد ڈالی اور اسی وجہ سے بقراط کو باباۓ طب کا درجہ بھی دیا جاتا ہے، بقراط کی ابتداء کردہ اساسوں اور بعد میں جالینوس اور ابن سینا جیسے عالموں کی کاوشوں سے طب یونانی کی بنیاد قائم ہوئی۔