بوڈلین لائبریری
وکیپیڈیا سے
Bodleian Library
آکسفورڈ یونیورسٹی کی لائبریری اور کتب خانہ ۔ اس کا نام انگریز مدبر تھامس بوڈلے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس میں گاہے گاہے توسیع ہوتی رہی۔ برطانیہ کے ایک قانون کاپی رائیٹ مجریہ 1911ء کے تحت یہ لائبریری ہر نئی کتاب یا اشاعت کی ایک جلد بلاقمیت حاصل کرنے کا حق رکھتی ہے۔