وکیپیڈیا سے
John Logie Baird
پیدائش: 1888ء
انتقال: 1946ء
ٹیلی وژن کا موجد۔ سکاٹ لینڈ میں پیداہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے اختتام تک ایک بجلی کی کمپنی کا مہتمم رہا۔ 1929ء میں ٹیلے وژن ایجاد کیا۔ تاریک نظری بھی ایجاد کی جس سے رات کے اندھیرے میں بھی فوٹو گرافی کی جاسکتی ہے۔