دب اصغر
وکیپیڈیا سے
Little Bear
قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ، جس کی شکل چھوٹے سے ریچھ ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ فلکیات میں Ursa Minor اسے کہتے ہیں۔
یہ جھرمٹ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔ قطبی تارے کے نزدیک ہی ایک اور جھرمٹ ہے جس کو کیسی اوپایا ’’ملکہ کرسی نشین‘‘ کہتے ہیں۔ اس کی شکل انگریزی حرف ڈبلیو کی سی ہے۔ اس سے ذرا جنوب کو روشن ستاروں کا ایک اور جھرمٹ ہے جس کو شکاری کہتے ہیں۔