رابندرا ناتھ ٹیگور
وکیپیڈیا سے
- پیدائش: 1861 ء
- وفات: 1941 ء
اسے بنگالی زبان کا شکسپئیر بھی کہتے ہیں۔ مشہور افسانہ نویس تھا۔ 1913 ء میں ادب کے سلسلے میں نوبل پرائز بھی ملا۔ 1915 میں نائٹ ہڈ کا خطاب ملا۔ شانتی نکین درس گاہ اور یونیورسٹی قائم کی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔