- اس صفحہ پر آپ کو ان سانچوں کے بارے میں معلومات مل جائیں گی جو کہ ، پیچیدہ یا بار بار تکرار کیے جانے والے متن کو باآسانی تحریر کرنے کیلیے انتہائی مفید ہیں۔
- اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو اس صفحہ پر جاکر ویکیپیڈیا میں موجود تمام سانچے دیکھ سکتے ہیں۔
- جب آپ سانچوں کے استعمال اور ویکیپیڈیا میں ترمیم کرنے میں بااعتماد ہوجائیں تو آپ خود بھی اپنی ضرورت کے مطابق کوئی سانچہ بنا سکتے ہیں۔
|
|
[ترمیم] خانۂ معلومات ملک
اگر آپ کسی ملک کے بارے میں کوئی تحریر لکھ رہے ہیں تو سانچہ بنام
Template:خانۂ معلومات ملک
آپ کے لیۓ نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس سانچہ کی وضع قطع آپ اس صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں اور اسکے استعمال کا طریقہ آپ اس کے تبادلۂ خیال کے صفحہ پر پڑھ سکتے ہیں
|