شہزادی ایلس
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 1901
انتقال:2004
ملکہ برطانیہ کی آنٹی ۔ انہیں ’دی ڈو واگر ڈچز آف گلسٹر‘ کا اعزاز دیا حاصل رہا۔شہزادی ایلس نے کنگ جارج پنجم کے تیسرے بیٹے پرنس ہینری سے 1935 میں شادی کی ۔وہ 1995 سے کینزنگٹن پیلس میں مقیم رہیں۔ جس کے بعد انہیں بہت کم محل سے باہر دیکھا گیا۔ اور 101 برس کی عمر تک پہنچنے کے بعد وہ شاہی خاندان کی ضعیف ترین شخصیت تھیں۔اتنی طویل عمر پانے کے بعد ان کا انتقال کینزنگٹن پیلس میں ہوا۔