صدیقی
وکیپیڈیا سے
یہ ایک اسلامی نام ہے اور عام طور پر خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
[ترمیم] مخذن
یہ نام صدیق سے اخذ کیا گیا ہے۔ جسکا مطلب ہے سچا گواہی دینے والا۔ عام طور پر یہ نام ابوبکرصدیق کی نسبت سے لیا جاتا ہے۔
[ترمیم] جنوبی ایشیا
جنوبی ایشیا میں یہ نام کا فی عام ہے لیکن زیادہ تر ابوبکرصدیق کی محبت میں ہی اختیار کیا گیا ہے اور اس نام کے زیادہ تر لوگوں کا ابوبکرصدیق سے خونی رشتے والا خاندانی تعلق نہیں ہے۔ یعنی ضروری نہیں کہ اسکا تعلق عرب حسب نسب سے ہی ہو۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔