وکیپیڈیا سے
- وائرسوں کے بارے میں تفصیلی مضمون کیلیۓ دیکھیۓ وائرس
علم الوائرس کا واسطہ خورد حیاتیات (microbiology) کے شعبہ سے ہے جسمیں حیاتی وائرسوں کے بارے میں درج ذیل تحقیق و مطالعہ شامل ہے
- وائرسوں کی ساخت
- وائرسوں کی جماعت بندی
- وائرسوں کی خلیات پر عفونیت (infection) اور امراض پیدا کرنا
- انکی بازیافت یعنی isolation اور اِستِـنبات یعنی culture
- انکا تحقیق و علاج میں ممکنہ استعمال
[ترمیم] ساخت و جماعت بندی
- وائرسوں کی جماعت بندی پر تفصیلی مضمون کیلیۓ وائرسوں کی جماعت بندی دیکھیۓ۔
وائرسوں کو انکی مختلف اقسام کے خلیات میں عفونیت پیدا کرنے کے لحاظ سے بھی جماعت بند کیا جاسکتا ہے
- حیوانی وائرس
- نباتی وائرس
- فنجی وائرس
- بیکٹیریوفیج وائرس
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
|