فہرست اردو اخبارات
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] اخبارات
پاکستان کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس کی یک رمزی (یونیکوڈ) ویب سائٹ ہے۔
- روزنامہ نوائے وقت
پاکستان کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا ایک معتبر اخبار سمجھا جاتا ہے، اور اشاعت میں اب شاید دوسرے نمبر پر ہے۔ ابھی یکرمزی ویب سائٹ موجود نہیں۔ تصویری ویب سائٹ پر آج کا اخبار پر کلک کریں۔
[ترمیم] ویب اخبار
ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
ریڈیو ایران کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
ایران سے ایک خبروں والی ویب سائٹ۔
ریڈیو برطانیہ کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
پاکستان سے خبروں والی ایک ویب سائٹ۔
پاکستان سے خبروں والی ایک ویب سائٹ۔
ریڈیو امریکہ کی اردو سروس کی خبروں اور پراپیگنڈہ والی ویب سائٹ۔
فلسطین اردو معلومات عامہ کی اردو خبروں والی ویب سائٹ۔