تبادلۂ خیال:مشتاق احمد يوسفی
وکیپیڈیا سے
ميں نے مشتاق احمد يوسفی پر يہ مضمون شروع کيا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اس ميں اضافہ کرتا رہوں گا۔ ~~Nahmed
- خوش آمدید، ہم اپ کی طرف سے کسی بھی قسم کے اضافہ کا انتظار کریں گے۔
مزید یہ کہ آپ کو کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
سیف اللہ 19:27, 31 دسمبر 2005 (UTC)