معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش
وکیپیڈیا سے
ہر صفحہ پر دائیں جانب تلاش کا خانہ موجود ہے یہاں آپ خانے میں لکھ کر اگر چلو کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اگر اس نام کا مضمون ہے تو سیدھا اس صفحے پر لے جاۓ گا۔ اور اگر آپ تلاش کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اس نام سے ملتے جلتے نام کے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔