پاکستان کے اخبار
وکیپیڈیا سے
ذیل میں ان اخبارون کی فہرست ہے جو پاکستان میں شائع ہوتے ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] اردو
- روزنامہ آج پشاور، اسلام آباد، ایبٹ آباد
- روزنامہ الاخبار، اسلام آباد
- روزنامہ اوصاف، اسلام آباد
- روزنامہ عوام، کراچی
- روزنامہ القمر، اسلام آباد
- روزنامہ ایکسپریس، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان
- روزنامہ امروز، کراچی
- روزنامہ اسلام، کراچی، لاہور
- روزنامہ جنگ ، کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان
- روزنامہ مشرق، لاہور
- روزنامہ نیا زمانہ، لاہور
- روزنامہپاکستان، لاہور
- روزنامہ دین، کراچی، لاہور
- روزنامہ گوجرانوالہ ٹاٗئمز، گوجرانوالہ
- روزنامہ جسارت، کراچی
- روزنامہ خبریں، لاہور
- روزنامہ ملت، لاہور
- روزنامہ نوائے وقت، لاہور
- روزنامہامت، کراچی
[ترمیم] انگریزی
- بلوچستان پوسٹ، کوئٹہ
- بزنس ریکارڈر، کراچی
- پاکستان اوبزرور، اسلام آباد
- پاکستان ٹائمز، اسلام آباد
- خیبر میل، پشاور
- دی فرینٹئیر پوسٹ، پشاور
- دی نیشن، لاہور، اسلام آباد
- دی نیوز، کراچی، لاہور، اسلام آباد
- دی سٹار، کراچی
- دی سٹیٹس مین، اسلام آباد
- ڈیلی میل، اسلام آباد
- ڈیلی ٹائمز، لاہور
- ڈان، کراچی