یوریشیا
وکیپیڈیا سے
یوریشیا (انگریزی:Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین جو 54،000،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے ۔ یہ علاقہ یورپ اور ایشیا کے براعظموں میں تقسیم ہے۔
یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں جو بحیرہ ایجیئن، درہ دانیال، آبنائے باسفورس، بحیرہ اسود، کوہ قفقاز، بحیرہ کیسپیئن، دریائے یورال اور کوہ یورال کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں لیکن بعض جغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔