ابراہیم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم

وکیپیڈیا سے

پیدائش؛ 629ء وفات؛630ء

آنحضرت کے صاحبزادے تھے۔ ماریہ قطبیہ کے بطن سے تھے۔ ایک برس دس ماہ کی عمر میں وفات پائی۔