ابن عساکر

وکیپیڈیا سے

1176ء

شامی محدث۔ پورا نام حافظ ابوالقاسم علی بن ابی محمد الحسن بن ہبتہ اللہ ۔ ابن عساکر لقب ۔ دمشق کے رہنے والے تھے۔ ان کا شمار شام کے مستند شافعی فقہا و محدثین میں ہوتا ہے۔ مدرستہ نوریہ دمشق میں درس دیتے تھے۔ تاریخ دمشق ( التاریخ الکبیر الدمشق ٨٠ جلدوں میں) اور المستقصی فی فضائل المسجد القصٰی مشہور تصانیف ہیں۔