ابن ہشام
وکیپیڈیا سے
218ھ۔۔۔۔834ء
محدث و مورخ۔ پورا نام عبدالملک بن ہشام الحمیری۔ بصرہ میں پیدا ہوا۔ فسطاط (قاہرہ) میں وفات پائی۔ نامور مورخ اور نحوی تھا۔ اس کی اہم تالیف سیرت رسول اللہ ہے سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب اس نے ابن اسحاق کی کتاب المغازی و السیر کی مدد سے ترتیب دی ہے۔