ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری
وکیپیڈیا سے
امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری رحمۃ اللہ علیہ المعروف بہ امام قشیری
(پیدائش:376ھ بمطابق976ء﴾
﴿وفات: 465ھ بمطابق1072ء﴾
امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری رحمۃ اللہ علیہ(۳۷۶۔ ۴۶۵ھ / ۹۸۶۔ ۱۰۷۲ء ) خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے شیخ ابو علی دقاق رحمۃ اللہ علیہ سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔ نیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے’’الرسالۃ القشیریہ‘‘ آپ کی مشہور تصنیف ہے
زمرہ جات: تصوف | صوفیاء | سوانح حیات | سیرت و سوانح | تذکرے