احمد حسن دانی

وکیپیڈیا سے

احمد حسن دانی ایک پاکستانی ماہر آثار قدیمہ اور لسانیات ہیں۔ وہ جنوبی ایشیا کے آٹار قدیمہ پر مستند شخصیت سمجھے جاتے ہیں اور اس بارے میں انھوں نے کافی کتابیں لکھیں۔ اس وقت وہ قائداعظم یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ وہ 20 جون 1920ء کو پیدا ہوۓ اور بنارس ہندو یونیورسٹی کے پہلے مسلمان گریجویٹ تھے۔

حکومت پاکستان نے انھیں ان کی خدمات پر ستارہِ امتیاز اور ہلالِ امتیاز سے نوازا۔

دیگر زبانیں