استاد اللہ بخش
وکیپیڈیا سے
پیدائش : 1895ء
وفات: 1978ء
آرٹسٹ ، وزیر آباد ، پنجاب میں پیدا ہوئے ۔ ماسٹر عبداللہ سے مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ 1914ء میں بمبئی گئے اور پانچ برس ایک سٹوڈیو میں بطور فوٹو گرافر اور مصور کام کیا ۔ کچھ عرصہ میو سکول آف آرتس لاہور میں استاد رہے۔ ہندو دیومالا اور پنجاب کی دیہاتی زندگی اور ان کی تصویریوں نے ملگ گیرشہرت حاصل کی ۔ ایک تصویر (آٹھواں حسن ) نے بمبئی آرٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں پہلا انعام ملا۔ 1960ء میں صدر پاکستان نے تمغہء امتیاز عطا کیا۔
زمرہ جات: سوانح حیات | فن