اظہار الحق
وکیپیڈیا سے
اظہار الحق دفاع اسلام اور رد عیسائیت کے موضوع پر بے مثال کتاب ہے۔ کتاب کے مصنف مولانا رحمت اللہ کیرانوی نے یہ کتاب پادری فنڈر کی کتاب میزان الحق کے جواب میں لکھی تھی۔ دونوں کتب عربی میں ہیں۔ اظہار الحق کا اردو ترجمہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم نے «بائبل سے قرآن تک» کے نام سے کیا ہے۔ یہ تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ انگریزی ترجمہ «The Truth Revealed» کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔
|