افتراقی (ضد ابہام)

وکیپیڈیا سے

افتراقی کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیۓ استعمال ہوسکتا ہے:

  • علم طب میں یہ لفظ ایک ایک طبی طریقہ کار کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے جسکے لیۓ دیکھیۓ، افتراقی تشخیص اسکو تفریقی تشخیص بھی کہا جاتا ہے۔
  • علم الحساب و طبیعیات میں افتراقی کی اصطلاح فاضلہ (Calculus) کی مدد سے ہندسہ (geometery) کو استعمال کرتے ہوۓ؛ سطحوں ، کروات اور دیگر طبیعیاتی مظاہر کے تجزیات کیلیۓ رائج طریقہ کار کیلیۓ مستعمل ہے جسکے لیۓ دیکھیۓ افتراقی مساواتیں