افریقہ یوریشیا

وکیپیڈیا سے

افریقہ یوریشیا اور ملحقہ جزائر سبز رنگ میں نمایاں
افریقہ یوریشیا اور ملحقہ جزائر سبز رنگ میں نمایاں

افریقہ یوریشیا یا ایفرو یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے جس پر دنیا کی کل آبادی کا 85 فیصد رہائش پذیر ہے۔ نہر سوئز اسے افریقہ اور یوریشیا میں تقسیم کرتی ہے جبکہ آخر الذکر مزید ایشیا اور یورپ میں تقسیم ہے۔


Image:Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔