افق وقیعہ
وکیپیڈیا سے
عمومی اضافیت |
|
وابستہ موضوعات |
|
افـق وقـیـعـہ ، جسے انگریزی میں event horizon کہتے ہیں ، اضافیت اور زمان مکانی میں کسی نـاظـر یا مشاہد (observer) کے لیۓ ایک ایسی سـرحـد ہے کہ جسکے ماوراء (آگے) ، بـشـمـول ورشـنـی ، کسی بھی قسم کی برقی مقناطیسی توانائی مشاہد تک نہیں پہنچ سکتی۔