ام کلثوم

وکیپیڈیا سے

مصری مغنیہ ۔ 1902ء میں ایک کسان گھرانے میں پیداہوئیں ۔ باقاعدہ تعلیم نہں پائی۔ 1954ء میں‌قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے شادی ہوئی۔ مصری کہتے ہیں کہ اہرام مصر اور ام کلثوم کی آواز کو ثبات دوام حاصل ہے۔ عرب کلاسیکی موسیقی میں کافی مہارت حاصل کی۔ بہت سے اعزازات ملے ۔ سابق شاہ فاروق نے انہیں الکمال کا اعزاز دیا۔ مصر کی حکومت نے ان کی آواز میں قرآن حکیم کو ریکاڈ کیا۔