ایڈمنڈ فیلپس
وکیپیڈیا سے
پیدائش:26 جولائی 1933ء
امریکی ماہر اقتصادیات،افراطِ زر اور بیروزگاری پر اپنے تحقیق کے لیئے اقتصادیات کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔شکاگو میں پیدا ہوئے ۔ جبکہ بچپن نیویارک میں گزرا۔1959 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔فیلپس نے ایمہرسٹ اور ییل کی جامعات سے تعلیم حاصل کی تھی اور نیو یارک کی جامعہ کولمبیا میں پڑھاتے ہیں۔