ابن تاثیر

وکیپیڈیا سے


پیدائش ؛1160ء وفات؛ 1232ء

مورخ۔ پورا نام عزالدین ابن الاثیر، الجزیرہ (الجزائر) میں پیدا ہوا۔ موصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کی۔ اور شام کی سیاحت کے بعد بقایا زندگی موصل کے مضافات میں ہی گزار دی۔ عرب مورخین میں ابن تاثیر کا پایہ بہت بلند ہے۔ اس کی چار کتابیں۔ (١) الکامل فی التاریخ (٢) تاریخ دولتہ الاتابکیہ (٣) اسد الغابتہ فی معرفتہاصحابہ اور (٤) اللباب (سمعانی کی کتاب کی تلخیص) بہت مشہور ہیں۔