اسماعیل مرچنٹ

وکیپیڈیا سے

اسماعیل مرچنٹ
اسماعیل مرچنٹ

پیدائش: 1936

انتقال:2005ء

بمبئی میں پیدا ہوئے۔اور اپنی تعلیم نیویارک سے حاصل کی۔اس کے بعد فلمی صنعت سے وابستہ ہوگئے۔انہوں نے اپنے ایک انتہائی تخلیقی ساتھی ڈائریکٹت جیمز آئیوری کے ساتھ ہہاورز اینّ، اے روم ود اے ویو اور ریمینز آف دی ّے جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنائیں۔مرچنٹ آئیوری جوڑی نے 1961 کے بعد سے اپنی جرمن سکرین رائٹر رتھ پراور جھابوالا کے ساتھ مل کر جو فلمیں بنائی ان پر انہیں چھ آسکر ایوارڈ حاصل ہوئے۔

ان کی فلموں میں خاص طور پر ای ایم فوسٹر کے ناول پر بنائی جانے والی فلم ’روم ود اے ویو‘ اور ’ہاورڈز اینڈ‘ نے سنیما بینوں میں ایک بار پھر تاریخی فلموں کا ذوق پیدا کر دیا۔

ان کا انتقال لندن میں ہوا۔