ام قصر
وکیپیڈیا سے
ام قصر (عربی میں أم قصر ) عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون عیسوی میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔