ہندو مذہب کی رو سے وشنو جی اور شوجی اور برہما جی کا مقدس نام ۔ اصلا خدائے واحد۔ رب الارباب ، ایشور کا مجرد تصور ۔ اوم کہلاتا ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ پہلا لفظ ہے جوانسان نے بولا تھا۔ ویدوں کے شروع اور ختم کرنے پر بولا جاتا ہے۔
زمرہ: ہندو مت