اوچھالی

وکیپیڈیا سے

اوچھالی سلسلہ کوہ نمک پاکستان میں نمکین پانی کی جھیل ہے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے یہ جھیل وجود میں آئ تھی۔ پانی نمکین ہونے کی وجہ سے اس میں کوئ جاندار نہیں۔ پوٹھوہار کا سب سے اونچا پہاڑ سکیسر اس جھیل کے ساتھہ ہے۔