Aberdeen University
برطانیہ کا ایک دارالعلوم ۔ سکاٹ لینڈ میں دریائے ڈان کے دہانے پر واقع ہے۔ اس میں صرف دو کالج ہیں۔ کنکز کالج اور مرتسیل کالج۔ یونیورسٹی کی لائبریری میں 70000 سے زائد کتابیں ہیں۔
زمرہ: جامعات