اربیل

وکیپیڈیا سے

اربیل یا سامرہ (عربی میں أربيل ) عراق میں موصل سے اسی کلومیٹر دور ایک شہر ہے۔ کرد لوگوں کی آبادی زیادہ ہے۔