صارف:سید سلمان رضوی
وکیپیڈیا سے
میرا نام سید سلمان رضوی ہے۔ بنیادی طور پر تو میں ایک جامعہ (یونیورسٹی) میں معاشیات پڑھاتا ہوں مگر آج کل یونیورسٹی آف پیرس فرانس سے PhD کر رہا ہوں۔ یہاں میرا ھدف یہ ہے کہ میرا جن بھی موضوعات پر کچھ علم ہے اسے اردو ویکیپیڈیا پر منتقل کروں۔ میری شدید خواہش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا مغربی زبانوں کے ھم پلہ ہو جائے۔ یہ بالکل ممکن ہے اگر اردو بولنے والے جو تعداد میں بہت زیادہ ھیں، مل جل کر کام کریں۔۔
سید سلمان رضوی صاحب کے لئے | ||
وکیپیڈيا اردو میں دلکش مضامین کے اضافے پر
منجانب:فہد احمد کیہر 13 فروری 2007ء |
[ترمیم] کچھ کوششیں
قرآن
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام مھدی علیہ السلام
اسلامی تقویم
افزائش مدوجزری
انگولا
اوپیک
ای نمبر
براعظم
جامعہ پنجاب
جعفر طیار بڑی ترمیم
جنوبی نصف کرہ
حروف تہجی
حروف مقطعات
زینب سلام اللہ علیہا
سانچہ:ہفتہ کے دن
سانچہ:حالیہ
سانچہ:مستقبل
سلمان فارسی
سورج گرہن
سیارچہ مخالف ہتھیار
سید
سید عابد علی عابد
شام اور اس کے شہر
شمالی نصف کرہ
عباس بن علی
عراق اور (اس کے بیشتر شہر)
لبنان
نجف
قاری عبد الباسط
قطب جنوبی
قطب شمالی
ہفتہ کے دن
2007
- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
- عالمی بنک
- بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی۔ (IBRD: International Bank for Reconstruction and Development)
- بین الاقوامی مالیاتی شرکت۔ (IFC: International Finance Corporation)
- بین الاقوامی انجمن برائے ترقی۔ (IDA: International Development Association)
- کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری۔ (MIGA: Multilateral Investment Guarantee Agency)
- بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری۔ (ICSID: International Centre for Settlement of Investment Disputes)
- بریٹن وڈز کا معاہدہ
۔ ۔اس کے علاوہ ان گنت صفحات پر تبدیلیاں