انچ

وکیپیڈیا سے

انچ (Inch) لمبائی کا ایک پیمانہ ہے۔ یہ امریکہ، برطانیہ اور کئی ملکوں میں مستعمل ہے۔ ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں اور ایک انچ میں 25.4 ملی میٹر ہوتے ہیں۔ انچ کو " کے نشان سے بھی لکھا جاتا ہے۔

دیگر زبانیں