اولیہ (ضدابہام)
وکیپیڈیا سے
اردو میں اولیہ کا لفظ اول سے بنا ہے اور یہ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوا کرتا ہے۔
- حیاتیات و طب میں اولیہ کا لفظ ایک سالماتی حیاتیات کی طراز ، پی سی آر کے primer کے لیۓ آتا ہے ، دیکھیۓ اولیہ (حیاتیات)
- طبیعیات و کیمیاء میں اولیہ کا لفظ جوہر کے مرکزے میں موجود مثبت باردار ذرے کے لیۓ آتا ہے ، دیکھیۓ اولیہ (جوہر)