صفحہ اول
وکیپیڈیا سے
|
زمرہ جات | ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ض | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ھ | ء | ی | ے |
ایک جائزہ • تـلاش • معاونت • ہمارے ساتھ شامل ہوں |
فن | جغرافیہ | تاریخ | فلسفہ | معاشرہ | |||||||
ثقافت | صحت وطب | سوانح حیات | سائنس | طرزیات |
فہرست ابجد - تلاش اشارہ ابجد - تلاش شعبہ جات - تلاش ابواب - تلاش زمرہ جات - دیگر فہرستیں
|
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English or Japanese HERE. See also A guide to Urdu Wikipedia , Wikimedia Embassy and Local Urdu Embassy. If you are interested, see How to read Urdu script |
فہرستِ ابجدرجوعدیگرروابط |
|
آج کا منتخب مقالہ حجۃ الودع - یکم اپریل 2007: اسلام پورے عرب میں پھیل چکا تھا۔ یکے بعد دیگرے تقریباً سبھی قبائل مشرف بہ اسلام ہو چکے تھے۔ ان حالات میں اللہ تعالی کی طرف سے سورۃ فتح نازل ہوئی جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اشارۃ آگاہ کیا گیا تھا کہ آپ کا کام اب مکمل ہو گیا ہے چنانچہ آپ نے وصال سے پہلے تعلیمات اسلامیہ کو سارے عرب تک پہچنانے کے لیے حج کا ارادہ فرمایا۔ مدینہ میں اعلان فرما دیا گیا کہ اس مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود حج کی قیادت فرمائیں گے۔ اس لیے تمام عرب سے مسلمان اُس میں شریک ہوں۔ اطراف عرب سے مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد اس شرف کو حاصل کرنے کی خاطر مدینہ پہنچی ۔ ذوالحلیفہ کے مقام پر احرام باندھا گیا تو لبیک لبیک کی آواز سے فضا گونج اٹھی اور فرزندانِ توحید کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر حج بیت اللہ کی غرض سے مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوا۔ |
||
خیال، خواب اور مستقبل 16-04-2007 : ایک محتاط تجزیے کے مطابق اس وقت ترقی پذیر دنیا کی ایک بہت بڑی کمی مستند اور منظم معلومات کی عدم دستیابی ہے جسے پورا کرنے کیلیۓ ان لوگوں کو قدم اٹھانا پڑے گا جن کے ذہن میں دوسروں کی راہنمائی کا خیال موجود ہے۔ اور خیال کیا ہے؟ خیال تو جب تک ذہن میں رہے خواب سے زیادہ کچھ بھی نہیں اور جب قلم کی نوک پر آجاۓ تو اس سے زیادہ طاقتور کچھ بھی نہیں۔ آپ کے قلم سے نکلے ہوۓ الفاظ مستقبل کیلیۓ راستہ بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں ۔۔۔ اور اس سے زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت بھی نہیں کہ راستہ بنا دیا جاۓ اور پھر مستقبل کو مستقبل کے حال پر چھوڑ دیا جاۓ۔ آسان اور سہل کام کرنے والے کبھی مستقبل پر اثرانداز نہیں ہوا کرتے اور وقت کبھی بھی کم نہیں ہوسکتا اگر کوئی اسے عام آدمی کی نسبت دوگنا یا تین گنا استعمال کرنے کا طریقہ جانتا ہو اور اسکی ہمت رکھتا ہو۔ بہتر ہے کہ جو انسان سوچتا ہے اسے کر بھی ڈالے اور جو معلومات رکھتا ہے اسے لکھ بھی ڈالے۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ مستقبل کے بارے میں پریشان ہونے سے سواۓ پریشانی کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔وثق (Archive) |
||
ہم سے ہونگے نہ لہو سینچنے والے جس دن |
اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینار پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ صدیوں کا ماتم کر رہا تھا کہ مسجد کے مینار نے جھک کر میرے کان میں راز کی ایک بات کہہ دی “جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہو جائیں۔ جب حق کی جگہ حکایت اور جہاد کی جگہ جمود لے لے۔ جب ملک کی بجائے مفاد اور ملت کی بجائے مصلحت عزیز ہو اور جب مسلمانوں کو موت سے خوف آئے اور زندگی سے محبت ہوجائے، تو صدیاں یونہی گم ہو جایا کرتی ہیں۔“ مختار مسعود کی کتاب آواز دوست سے ماخوذ |
نۓ مضمون کیلۓ اوپر دائیں جانب "تلاش" کے خانے مٰیں عنوان لکھ کر "تلاش" کے بٹن پر کلک کریں۔ اگر اس عنوان سے متعلق صفحہ موجود نہ ہو، تو سرخ رنگ میں نظر آنے والے "عنوان" پر کلک کرنے پر ایک ایڈٹ صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔
|