اسلام آباد سٹاک ایکسچینج
وکیپیڈیا سے
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج 25 اکتوبر 1989کو وجود میں آءی مگر مکمل طور پر 10 اگست 1992 کو کام شروع کیا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پاکستان کی تینوں سٹاک ایکیچینج سے چھوٹی ہے۔
[ترمیم] اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکس
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکس 10 کمپنیوں پر مشتمل ہے۔
[ترمیم] پاکستان ک دوسری سٹاک ایکسچینجز
- کراچی سٹاک ایکسچینج
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔