امرناتھ (مصنف)

وکیپیڈیا سے

پیدائش : 1857ء

انتقال:1905ء

پنجابی ادیب ، بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے ۔ عمر کا ابتدائی حصہ لکھنو میں بسر ہوا۔ وہیں سے بی ۔ اے کیا ۔ اس کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں منصف ہوگئے۔ انھوں نے سید وارث شاہ کی کتاب ، ہیررانحھا کو ڈرامے کی شکل میں‌ لکھا ۔ جو پنجابی زبان میں پہلا ڈراما ہے۔ 1895ء میں پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پہلا پنجابی اخبار امرت پترکا نکالا جو فارسی رسم الخط میں چھپتا تھا۔