آئین وکی پیڈیا
وکیپیڈیا سے
یہ صفحہ ان تمام اصولوں پر مشتمل ہوگا جن پر عمل کروانا تمام صارفین پر فرض ہے۔
- کسی بھی صارف کو ایسا نام رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی جس سے کسی بھی قوم روحانی یا دینی وابستگی ہو۔ ایسے صارفین کا غیر معینہ مدت کے لیے داخہ ممنوع کیا جاۓ۔
- تبادلہ خیال کے صفحات میں سے کوئی تحریر خود مصنف کے علاوہ اس صورت میں خذف کی جا سکتی ہے کہ اس میں کسی کی تحقیر کی گئی ہو۔
- تمام صارفین پر لازم ہے کہ ایک دوسرے کے مراتب کا لحاظ رکھیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں داخلہ ممنوغ کیا جا سکتا ہے۔