آواز بدوش دستور شبکہ
وکیپیڈیا سے
آواز بدوش دستور شبکہ (Voice over Internet Protocol) کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے مثلا
- دستور شبکی بعید تکلمی (Internet Protocol telephony)
- شبکی بعید تکلم (Internet telephony)
- عریض الشریط بعید تکلمی (Broadband telephony)
- عریض الشریط تکلم (Broadband phone)
- آواز بدوش عریض الشریط (Voice over Broadband)
بنیادی طور پر اسکی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ آواز بدوش آئی پی ، دراصل انٹرنیٹ یا کسی دوسرے آئی پی پر انحصار کرنے والے شراکے پرصوت یا آواز کی سالکیت (routing) کو کہا جاتا ہے۔