ایلات Eilat
جنوبی اسرائیل کی بندرگاہ، خلیج عقبہ میں واقع ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل ایلہ کے نام سے موسوم تھی۔
اس بندگاہ کی بنیاد 1949ء میں رکھی گئی تھی۔ جبکہ یہاں ہوائی اڈہ بھی موجود ہے۔
زمرہ: جغرافیہ