ایٹلس

وکیپیڈیا سے

Atlas

یونانی دیومالا کا ایک کردار آیاپیٹس اور کل مینے کا بیٹا۔ سمندروں کی گہرائی کا رازدان اور آسمانوں اور زمینوں کو جدا رکھنے والے ستونوں کو سنبھالنے والا۔ دیو تا زلیس کی نافرمانی کی پاداش میں کرہ ارض کو کاندھے پر اٹھانا پڑا۔ بعد میں پرسیس نے اس کی درخواست پر اسے پتھر میں تبدیل کر دیا۔ شمالی افریقہ میں ایٹل پہاڑ اسی سے منسوب ہے۔ سولہویں صدی میں نقشوں کی کتابوں کے لیے ایٹلس کا لفظ استعمال ہوا۔