صارف:Saki-bot
وکیپیڈیا سے
فہرست |
[ترمیم] ساقی
ساقی ایک خود کار صارف ہے جو کہ پی واے وکیپیڈیا فریم ورک کی بدولت کام کرتا ہے۔
اس خود کا صارف کو آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں بشرطیہ
- آپ کے پاس پایتھون انسٹالڈ ہو۔
- دوم آپ پی واے وکیپیڈیا کو ڈاونلوڈ کرلیں۔
استعمال کی ہدایات آسان ہیں ۔
[ترمیم] گزارش
چونکہ یہ ا خودکار صارف ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس لیے یہ ممکن ہے کہ یہ بوٹ اس وکی میں کوڑا کرکٹ بھر دے جسے ہیں مل کر صاف کرنا ہوگا۔اس لیے پیشگی معذت خواہ ہوں۔
اگر آپ کو اس بوٹ سے کوئی مسلہ ہوتا ہے تو اس کے صفحہ تبادلہ خیال میں لکھ دیں۔ میری کوشش ہوگی کہ اسے جلد از جلد ٹھیک کر دوں۔
[ترمیم] طویل المیاد منصوبے
تمام ممالک کے ٹیبل انگریزی وکی سے بوٹ کے ذیعہ انگریزی سے اردو میں نقل کرنا۔
[ترمیم] درپیش مشکلات
- ینیکوڈمیں کام کرنا دشوار ہے۔