برنامج
وکیپیڈیا سے
برنامِج (م زیر) کو برنامہ بھی کہتے ہیں اور اسکی انگریزی program یا programme کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر برنامج سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔
- برمجہ (programming) کے لیۓ دیکھیۓ ، برمجہ
- شمارندی برنامج (computer program)
- برنامج خابر (radio program)
- برنامج بعید نما (television program)
- نشرجال (webcast)
- برنامج نگہداشت صحت (health care program)