بورژوا
وکیپیڈیا سے
Bourgeois
انقلاب فرانس کی ایک اصطلاح اس شہری متوسط طبقے کے لیے استعمال کیاگیا جو نہ امرا میں تھا اور نہ مزدوروں میں۔ مورثی جاگیرداری کے زوال اور سرمایہ داری کے عروج کے باعث اس کے معنی بدل گئے۔ اب ان تمام لوگوں کو بورژوا کہا جاتا ہے جو دوسروں کی محنت کا استحصال کرتے ہیں۔ مثلا سرمایہ دار ، صنعت کار ، بینک کار ، تاجر وغیرہ۔